نواب زادہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نواب کی اولاد (نواب کے لڑکے کے نام کے ساتھ مستعمل) نہایت امیر شخص کا بیٹا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نواب کی اولاد (نواب کے لڑکے کے نام کے ساتھ مستعمل) نہایت امیر شخص کا بیٹا۔